مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کی عام آدمی کی طرح برگر خریدنے کے لئے قطار میں کھڑے ہونے کی تصویر وائرل

مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس جو دنیا کے دوسرے بڑے امیر شخص بھی ہیں . ان کی ایک تصویر عام آدمی کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر برگر خریدتے ہوئے تصویر وائرل ہو گئی ہے تصویر میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ عام آدمی کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ان کے سابق ملازم نے یہ تصویر شیئر کی بل گیٹس امریکی ریاست واشنگٹن کے فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹ کے باہر برگر خریدنے کے لئے باقی شہریوں کے ساتھ عام آدمی کی طرح قطار میں کھڑے نظر آ رہے ہیں

298 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.