امریکا اور جنوبی کوریا کا فوجیوں کی تعیناتی پر آنے والے اخراجات تقسیم کرنے کا معاہدہ

امریکا اور ساوتھ کوریا نے جنوبی کوریا میں تعینات امریکی فوجیوں پر آنے والے اخراجات آپس میں منقسم کرنے کا معاہدہ کیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق باقی ٹیکنیکل امور کا طریقہ کار کو طے کرنے کے لئے بھی پرعزم ہیں

311 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.