امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے یہ چھوٹا جہاز رہائشی کالونی میں گرا فوری طور پر جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی. ویڈیو میں حادثے کی جگہ سے آگ کے شعلے بلند ہو تے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں ویڈیو دیکھیں

https://twitter.com/JoshuaRNelson/status/1092181990017622016?s=19

285 total views, 3 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.