جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں چھ رنز سے ہرادیا

کیپ ٹاون میں انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیتنے کے لیے 193 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ بیس اور میں نو وکٹ کے نقصان پر ایک سو چھیاسی رنز بنا سکی کپتان شعیب ملک نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 49 رنز سکور کیے میچ کو سنسنی خیز بنا دیا تھا حسین طلعت 40 اور بابر اعظم 38 سکور بنا کر نمایاں رہے فخرزمان اور عماد وسیم دونوں نے چار چار سکور کیے

616 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.