حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان نوٹیفیکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لیٹر برقرار ہی رہے گی مٹی کی تیل کی قیمت میں 73 پیسے کی کمی نئے قیمت82.25 ہوگی پیٹرول کی قیمت میں0.59 پیسے کی کمی کی گئی نئے قیمت 82 روپے اور پچیس پیسے ہوگی تمام پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا

489 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.