وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عمان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عمان کے نائب وزیراعظم سید فہد بن محمد السید سے ملاقات کی

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات خطے کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عمانی نائب وزیراعظم کو افغانستان سمیت اہم علاقائی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر سے کے حوالے سے اعتماد میں لیا ملاقات میں شامل قریشی نے کہا پاکستان پاک عمان تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

عمانی نائب وزیراعظم نے اومان کی تعمیر و ترقی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سے باہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر اتفاق کیا

702 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.