پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان کو دھمکیوں کے تناظر میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان کو دھمکیوں کے تناظر میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تحقیقات کے بغیر پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگا کر اپنے داخلی مقاصد کے تحت پاکستان دشمن بیانات سے خطے کا ماحول کشیدہ بنا رہا ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوئٹریش اورسلامتی کونسل کے ارکان کے نام مکتوب میں کہی ہے۔ ۔ اپنے مکتوب میں وزیرخارجہ نے کہاکہ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی جو سنگین غلطی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کی فوری مداخلت ضروری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بھارت تحقیقات کے بغیر پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر الزام لگا رہا ہے

565 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.