قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود کی قومی اسمبلی کی راہداری میں میڈیا سے گفتگو

قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی قومی اسمبلی کی راہداری میں میڈیا سے گفتگو

ھندوستان کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو ڈپلومیٹیکلی تنہائی کی طرف دھکیلا جائے لیکن ہندوستان کو اس میں یکے بعد دیگرے ناکامی ہو رہی ہے

یہ پاکستان کی اور پاکستانی قوم کی کامیابی ہے کہ دنیا آپ سے رابطے کر رہی دنیا آپ سے تعلق بنا رہی ہے

دنیا آپ کو دعوتیں دے رہی ہے – دنیا یہاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہ رہی ہے دنیا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کر رہی ہے

یہ صورت حال اس بات کی طرف اشارہ دے رہی ہے کہ دنیا کا اعتماد پاکستان پر بڑھ رہا ہے ہندوستان تو یقیناً یہ سب پسند نہیں کرے گا اور وہاں صف ماتم تو بچھے گی

843 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.