احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کو سات روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

کراچی کی احتساب عدالت نے سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا اسپیکر اسمبلی سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں نیب نے کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا سراج درانی کی گرفتاری پر پی پی رہنما حکومت پر کڑی تنقید کر رہے ہیں

470 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.