پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ آج جوہانسبرگ کھیلا جائے گا میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا اور شعیب ملک شاہین الیون کی سربراہی کریں گے

722 total views, 8 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.