اب گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی روایتی رجسٹریشن ختم سمارٹ کارڈ لاگو

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا پنجاب کے شہریوں کے لئے ایک اور تبدیلی متعارف کرا دی

اب گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی روایتی رجسٹریشن بک ختم آج سے حکومت پنجاب نے سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے کارڈ کی یکساں فیس مقرر کی گئی ہے اور ہر شہری 530 روپے ادا کرکے سمارٹ کارڈ حاصل کر سکے گا اور جن کی پرانی رجسٹریشن بک بھی ہے وہ بھی سمارٹ کارڈ میں تبدیل کروا سکیں گے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا اب ہر گاڑی کی رجسٹریشن سمارٹ کارڈ کی صورت میں ہوگی اور تسلی رکھیں کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوگا

784 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.