سوشل میڈیا پر ” غیر ذمہ داروں”کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پاکستانی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بھی قائم کررہے ہیں جو تمام صحافتی اداروں کو ایک چھت تلے سہولت فراہم کرے گی اور متعلقہ ضابطوں کا نفاذ یقینی بنائے گی انہوں نے کہاکہ قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کے لئے متعلقہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سکیورٹی اداروں کی مشاورت سے ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوشل میڈیا کو انتہا پسندانہ بیانے کے پرچار کےلئے استعمال کرنے والوں کےخلاف کارروائی کرنے کااعلان وزیر اطلاعات نے اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ بعض عناصر جعلی اکاونٹس کے ذریعے نفرت انگیز تقاریر اور فتوے جاری کررہے ہیں۔

606 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.