وزیراعظم عمران خان نے شیلٹر ہوم پشاور کا افتتاح کردیا

پشاور وزیراعظم عمران خان نے شیلٹرہوم کا افتتاح کیا وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی ان کے ساتھ تھے

آج بروز جمعہ  وزیر اعظم عمران خان نے اج پشاور میں غریب اور نادار لوگوں کے لیے پناہ گاہ شلٹر ہوم کا افتتاح کیا وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہ کے ایک حصے کا معائنہ بھی کیا وزیراعظم کو پناہ گاہ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی

وزاعظم عمران خان نے گورنر ہاوس خیبر پختونخوا کا بھی دورہ کیا اور گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے ملاقات کی اس موقع پر بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے

697 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.