آبشار کی چوٹی پر سیلفی لیتے ہوئے دو لڑکیاں گر کر ہلاک

میانمار میں ریاست کائن کی آبشار کی چوٹی پر سیلفی لینے کے دوران اونچائی سے گرنے سے دو لڑکیاں گر کر ہلاک ہو گئیں مقامی اخبار کے مطابق 10 لڑکیوں کا گروپ جو تفریح دورے پر آبشار دیکھنے کے لئے آیا تھا ان میں سے دو لڑکیاں آبشار کی چوٹی پر کھڑے ہو کر سیلفی بنا رہی تھی اسی دوران ایک لڑکی اپنا توازن قائم نہ رکھ سکی اور نیچے گرنے لگی دوسری ساتھی لڑکی نے اپنی دوست کو بچانے کے لئے اسے پکڑنے کی کوشش کی مگر وہ بھی اس کے ساتھ نیچے گر گئی اخبار کے مطابق ایک لڑکی موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ دوسری لڑکی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئی

502 total views, 8 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.