افغانستان کے شہر جلال آباد ایئرپورٹ کے نزدیک حملے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دو خود کش دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بم دھماکے جلال آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک تعمیراتی کمپنی کے دفتر میں کیے گئے اطلاعات کے مطابق افغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے

279 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.