سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے- وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کے سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھے یہ کہہ کر انہوں نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں

547 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.