روس اور امریکہ کے آئی این ایف پر ہونے والے مذاکرات ناکام

امریکہ چھوٹے اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق معاہدے سے نکل گیا ہے جو روس اور امریکا کے درمیان انیس سو ستاسی میں ہوا تھا امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 500 کلومیٹر سے زائد مار کرنے کا میزائل بنا لیا ہے جو کہ باہمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے روسی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف اور امریکی نمائندہ اندریا تھامسن کے درمیان ملاقات ہوئی جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئی واضح رہے کہ روس نے اپنے اوپر لگنے والے الزام کو مسترد کردیا ہے

286 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.