روھت شرما ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی کھلاڑی روہیت شرما نے 50 رنز بنائے اس کے ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہت ہی بڑا سنگ میل عبور کر لیا انہوں نے کرکٹ کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ اسکور بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا

اس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے بیٹسمین مارٹن گپٹل کے پاس تھا انہوں نے 2272 رنز بناکر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا اور اب بھارتی بیٹسمین 2288 رنز بناکر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں واضح رہے کہ کل آکلینڈ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا تھا

529 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.