کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا شین واٹسن 81 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے

204 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.