کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی میں کھیلی جانے والی پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے ہرادیا پشاور زلمی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 155 رنز بنائے اور چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے پشاور زلمی کی جانب سے مصباح الحق اور کامران اکمل نے انچاس انچاس رنز بنائے

جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے انیس اعشاریہ چار اوورز میں 161 رنز بناکر میچ جیت لیا گلیڈی ایٹر کے بی چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے عمر اکمل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس گیندوں پر 75 اسکور بنائے

240 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.