کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

‏پاکستان سپر لیگ سیزن 4میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے شکست دے دی پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹ کے نقصان پر 165 رنز بنائے جواب میں کوئٹہ گلیڈایٹرز نے مطلوبہ ٹارگٹ 17.4 اوورز میں پورا کر لیا واٹسن نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 54 گیندوں پر 91 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے

234 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.