پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستانی سپر لیگ سیزن فور اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو چھہتر رنز بنائے جواب میں پشاور زلمی نے مطلوبہ ٹارگیٹ بیس اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر پورا کر کر کے میچ جیت لیا

225 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.