پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے ہرادیا

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر دو سو دو رنز بنائے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ ہدف حاصل نہ کر سکے اور اس کی پوری ٹیم 16 اعشاریہ دو اوورز میں 142 رنز بناکر آوٹ ہو گئی پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل نے 48 گیندوں پر 86 رنز بنا کر نمایاں رہے اور وہ مین آف دی میچ بھی قرار پائے

242 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.