پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن آج شروع ہوگا

پاکستان سپر لیگ کا آج چوتھا ایڈیشن رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ دبئی میں شروع ہو رہا ہے اس لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں شروعاتی میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا

263 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.