پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 145 رنز بنائے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم نے انیس اعشاریہ چار اوور میں ٹارگٹ حاصل کر لیا پشاور زلمی نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 146 رنز بناکر میچ جیت لیا پشاور زلمی کی جانب سے امام الحق نے 39 گیندوں پر 52 رنز بنا کر نمایاں رہے

416 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.