پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا پہلا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں بقیہ میچز نو مارچ سے پاکستان میں کھیلے جائیں گے

213 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.