کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میچ نمبر 26 کوئٹہ گلیڈی ایٹر زنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43رنز سے ہرا دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹ کے نقصان پر 180 رنز بنائے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم صرف 137 رنز بنا سکی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے احمد شہزاد نے 46 گیندوں پر 73رنز بنائے اور وہ مین آف دی میچ بھی قرار پائے

305 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.