اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 19.2 اوورز میں مطلوبہ ٹارگٹ پورا کرلیا یونائٹڈ کی ٹیم نے 169 رنز بناکر کراچی کنگ سے میچ باآسانی جیت لیا اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے 38 گیندوں پر آصف علی نے 70 رنز بنائے اور مین آف دی میچ بھی قرار پائے

248 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.