Postal Service

وفاقی وزیر مراد سعید کا جی پی او کی تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مراد سعید کا جی پی او کی تقریب سے راولپنڈی میں خطاب ان کا کہنا تھا کہ ادارے کے لوگ ملکر کمزوریاں اور خسارہ ختم کر سکتے ہیں ہمارے پاس افرادی قوت سنتالیس ہزار افراد ہے اور پاکستان کے طول و عرض میں تقریبا 80 ہزار دیہات تک پوسٹل سروس کی رسائی ہے اور پورے ملک میں تیرہ ہزار ڈاک خانے ہیں

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ادارے میں سزا اور جزا کا تعین بھی کر رہے ہیں اور ایک سال میں ادارے کا خسارہ ختم کر کے منافع بخش ادارہ بنائیں گے

571 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.