حج سبسڈی نہ دینے کی وجہ دس سال سے یہ خون چوسنے والی جونکیں ہیں فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا حج کو سبسڈی نہیں دے پارہے گیس مہنگی کرنی پڑ رہی ہے تو اس کی وجہ یہ جونکیں ہیں جو دس سال تک خون چوستی رہیں جس کی تکلیف اب محسوس ہو رہی ہے جب تک ان جونکوں کو ہٹاکر مسلے گے نہیں تب تک دو نہیں ایک پاکستان کا خواب پورا نہیں ہوگا

461 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.