وزیراعظم عمران خان کی قطر کے امیر سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر قطر میں موجود آج ان کی ملاقات قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوہا میں ملاقات

دوہا میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کا تبادلہ خیال کیا گیا

622 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.