سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تازہ بیان

سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا نیا بیان وزیراعظم کا کہنا تھا کے قوم کو یقین دلاتا ہوں کے سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو مثالی سزا دی جائے گی اور اس سانحہ کے حوالے سے عوام کا غم و غصہ بھی جائز ہے

قطر سے واپسی پر واقعے کے ذمہ داران کو عبرت ناک سزا دی جائے گی اس کے علاوہ پنجاب پولیس کے پورے ڈھانچے کا جائزہ اور اس کی اصلاح بھی کی جائے گی

691 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.