وزیراعظم عمران خان کا برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کو پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا برطانوی وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے فیصلے کو خیر مقدم کیا جس کو عالمی برادری نے بھی سراہا ہے تھریسامے نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور بھی دیا برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم دونوں ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہیں دونوں وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت بھی دی ہے

606 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.