مسئلہ کشمیر کو حل کرنے والا نوبل پرائز کا حقدار ہوگا- وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا‏میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں نوبل پرائز دینے کے لیے قرارداد وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جمع کرائی تھی

416 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.