زرداری اور نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کر دیں- وزاعظم عمران خان کا گھوٹکی سے جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے گھوٹکی جلسے میں شرکت کی اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏سندھ کو پاکستان کا سب سے خوشحال صوبہ ہونا چاہیے، صوبہ سندھ وسائل سے مالامال ہے لیکن سب سے زیادہ غربت ہے ہمیں سوچنا ہوگا اندرون سندھ میں غربت کی وجہ کیا ہے، ‏سندھ کی70 فیصد گیس گھوٹکی سے حاصل کی جاتی ہے گھوٹکی میں گیس کے 250 کنویں موجود ہیں، سندھ کو 10سال میں گیس رائلٹی کی مد میں 234 ارب روپے ملے۔
‎ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری قوم کا پیسہ واپس کردیں تو ہم چھوڑ دیں گے

674 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.