امریکی ریاست اوہائیو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے دو افراد ہلاک Two killed in Ohio small Plane Crash.

امریکی ریاست اوہائیو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے حکام کے مطابق حادثہ رہائشی علاقے میں پیش آیا

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث یہ حادثہ رونما ہوا ہے چھوٹا جہاز درخت کے ٹکرانے سے اگلے حصے کو بھی نقصان پہنچا_ اس میں موجود دونوں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی بھی تصدیق ہوگئی ہے

333 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.