وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلی فون

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلی فون وزیر خارجہ نے اپنے ہم منصب کو اپنا حالیہ دورہ جاپان کینسل کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاگذشتہ سال جاپان کی اعلیٰ شخصیات کے متواتر دورہ ء پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات میں بہت بہتری آئی اسی تناظر میں آپ کی دعوت پر مجھے 24 فروری کو جاپان کے دورے پر روانہ ہونا تھا بدقسمتی سے پلوامہ واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہو چکی ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں صورتحال انتہائی مخدوش ہے. میں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو اس کشیدگی کو کم کرنے کیلئے، بذریعہ خط اپنا کردار ادا کرنے کا کہا ہے اور جاپان کو بھی اس ضمن میں اپنا موثر کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی وزیر خارجہ کو مزید بتایا اس نازک صورتحال میں میرے ملک میں موجودگی ناگزیر ہے یہی وجوہات میرے دورہ جاپان موخر ہونے کی وجہ بنی اور جلد ہی مشاورت کے بعد دورہ جاپان کی تاریخ مقرر کرنے پر اتفاق

617 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.