پاکستان سے دہشتگردوں کی تاجکستان سرحد پر منتقل کرنے کے بیان کی روسی ترجمان خارجہ کی تردید

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا ہے کہ خطے میں میں جاری دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں انہوں نے گزشتہ ہفتے روس کے نائب وزیر داخلہ کی جانب سے دیے جانے والے بیان کی تردید بھی کی

874 total views, 5 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.