چائے جلدی پیش کیوں نہیں کی اپنے ملازم پر گرم چائے پھینکنے والا ہوٹل کا مالک گرفتار

چائے گاہک کو جلدی پیش کیوں نہیں کی چھ سالہ رمضان پر گرم چائے انڈیلنے والا ہوٹل کا مالک گرفتار

یہ واقعہ تھانہ جہانیاں کے حدود ملتان میں پیش آیا تھا جہاں ہوٹل کے مالک نے 6 سالہ ملازم رمضان کو چائے جلدی پیش نہ کرنے پر ابلتی ہوئی چائے پھینک کر اس کے چہرے کو جھلسا دیا تھا ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ چائے پھینکنے والا ہوٹل کا مالک اس کا حقیقی چچا ہے اور اس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

526 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.