پاکستان سپر لیگ سیزن فور آج 2 اہم میچ کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں آج دو اہم میچ کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے میں شروع ہو گا جب کہ دوسرا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا

222 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.