‏پی ایس ایل،کراچی کنگز نے ملتان سلطان کو سات رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے سیزن فور کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سات رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں ایک سو چوراسی رنز بنائے ملتان سلطانز ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ بیس اووروں میں 176 رنز بنا سکی کراچی کنگز کی طرف سے محمد عامر نے 25 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ سہیل خان 57 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کی

254 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.