کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20 اور میں 5 وکٹ کے نقصان پر ایک سو تینتیس رنز بنائے جواب میں کراچی کنگز کے ٹیم نے مطلوبہ ٹارگٹ انیس اعشاریہ ایک اوور میں پورا کر لیا کراچی کنگز نے 134 رنز بنائے اور ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے

259 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.