کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو چھیاسی رنز بنائے اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم نے مطلوبہ ٹارگیٹ اٹھارہ اعشاریہ چار اوور میں حاصل کر لیا کراچی کنگز نے چار وکٹ کے نقصان پر ایک سو اٹھاسی رنز بناکر میچ باآسانی جیت لیا کراچی کنگز کی جانب سے کولن انگرام نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 59 گیندوں پر 127 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے کولن انگرام مین آف دی میچ بھی قرار پائے

225 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.