پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے والا بھارت خود تنہا ہو گیا

وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف حکومت کی بہترین پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کی ہر سازش ناکام ہوگئی، عالمی طاقتوں نے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کردی ، پلوامہ حملے کے بعد عالمی طاقتوں نے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کردی، پلوامہ حملے کے بعد پاکستان پر الزام تراشی بھارت کو مہنگی پڑنے لگی، سعودی عرب کے علاوہ چین، روس اور امریکہ نے بھی پاکستان کے موقف کو درست قرار دیتے ہوئے مذاکرات کو مسئلہ کا حل قرار دے دیا

624 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.