وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے ملاقات

، ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے جا الزامات اور خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال پاکستان، خطے میں قیام امن کا خواہاں ہے بد امنی اور ہجیان انگیزی کسی کے مفاد میں نہیں. ہم اس صورتحال کا سنجیدگی سے بغور جائزہ لے رہے ہیں اور میں نے تمام صورتحال سے بذریعہ خط سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا ہےواضح رہے کہ پاکستان نے ھندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے اسلام آباد طلب کیا تھا

545 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.