چین کے معاون وزیر خارجہ کونگ زوآن یو کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

‏چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ زوآن یو کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات
ملاقات کے دوران پاک بھارت کشیدگی، خطے میں امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

473 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.