مشہور گلوکار عاطف اسلم نے رکشہ چلانا شروع کر دیا

معروف گلوکار عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے فینز کے لیے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک مرسڈیز گاڑی کو چھوڑ کر قریب کھڑے رکشے کی جانب جا رہے ہیں اور ڈرائیونگ سیٹ پر براجمان ہوگئے اور کہاں چابی تو دے معروف گلوکار جب گاڑی سے اترے تو تو نے پیچھے سے روکنے کی آوازیں بھی دی گئی مگر انہوں نے ایک نہیں سنی یہ وڈیو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں بنائی گئی

475 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.