نیپال کے کرکٹر روہت نے تاریخ رقم کردی سچن اور شاہدآفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

نیپال کے روحت پاؤ ڈیل سب سے کم عمر انٹر نیشنل کرکٹ میچ میں نصف سنچری لگانے والے بلے باز بن گئے. روہت نے یو اے ای کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں نصف سنچری 55 اسکور بنائے ان کی عمر صرف 16 سال 146 دن ہے

اس سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کم عمر ففٹی کا اعزاز ہندوستان کے کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا انہوں نے پاکستان کے خلاف 16 سال اور 213 دن عمر میں یہ کارنامہ ٹیسٹ کرکٹ میچ میں سرانجام دیا جبکہ بوم بوم آفریدی نے 16سال 217 دن عمر میں انیس سو چھیانوے میں نصف سنچری لگا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا

483 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.