پشاورزلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور پشاورزلمی ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 19.2 اوور میں پورا کر لیا پشاور زلمی کی ٹیم نے 176 رنز بنائے اور ان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے عمر امین نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر 54 رنز بنائے اور وہ ناقابل شکست رہے

253 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.