‏پاکستان کی سفارتی محاز پر بہت بڑی کامیابی۔۔۔بھارت کو دھچکا۔۔ مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیاگیا۔

File Photo

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس کل نیویارک میں ہورہاہے جس میں تنازعہ جموں وکشمیرپرغورکیاجائے گا۔
نجی چینل کے مطابق سلامتی کونسل پاکستان اوربھارت کے درمیان تصفیہ طلب معاملے پرمبنی ایجنڈے کے تحت جموں وکشمیر کی صورتحال پرغور کرے گی۔ گزشتہ کئی دہائیوں کے بعدکشمیر کے معاملے پرعالمی ادارے کی جانب سے طلب کردہ اجلاس پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی

86 total views, 12 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.